the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔17جولائی(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے اپوزیشن لیڈر وائی اسے جگن موہن ریڈی نے آج سریکا کولم کے دورہ کے موقع پر انتباہ دیا کہ اگر چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو زرعی قرضوں سے متعلق خاموش رہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک مہینہ اقتدار کا گزر جانے کے باوجود اس پر کوئی واضح اعلان



نہیں کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ یہ وہ وقت ہے جسمیں آفات سماوی اور تباہی کے حادثات پیش آسکتے ہے۔ ایسے میں چندرا بابو نائیڈو کی خاموشی بے معنی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ چندرا بابو نائیڈو وقت گزاری کر رہے ہیں۔ انہوں نے انتباہ دیا کہ مزید تاخیر کی صورت میں کسانوں کے ساتھ ملکر تحریک چلائی جائیگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.